×

ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کی لڑکا اپنی بیوی کو کہتا تمہاری قیمت صرف ایک ریال ہے

لڑکی کا باپ بہت خوش تھا کہ اچھے خاندان سے اس کی بیٹی کے لیے رشتہ آ یا ہے۔ لڑ کے میں ہر وہ خوبی تھی جس کی تمنا کی جا سکتی ہے۔ انکار کی تو وجہ بنتی ہی نہیں تھی۔ لہٰذا یہ رشتہ قبول کر لیا گیا بات جب حق مہر کی چلی تو […]