×

’’میری ماں کو کون خریدے گا؟ ‘‘

خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی دلہادلہن بڑی شان وشوکت کے ساتھ سٹیج پربراجمان تھے دلہن نےدلہاکے کان میں کہااپنی ماں کوسٹیج سے اتارو کیونکہ میں اسے ناپسندکرتی ہوں دلہااٹھامائیک پکڑا اورتین دفعہ اعلان کیامجھ سےمیری ماں کون خریدے گا۔اعلان سن کرحاضرین پرسناٹاطاری ہوگیاپھردلہابولامیںاپنی ماں کوخود ہی خریدوں […]