×

میں حیران تھا کہ وہ تندرست ہونے کے باوجود بھی میرے کلینک میں آتی ہے

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب کہ مجھے کوئی بیماری نہیں ہے آج آپ مجھے ٹال کر نہیں بھیج سکتے میں نے اتنی دیر اپنی باری کا انتظار کیا ہے باقی مریضوں کی طرح آئی ہوں جب تک آپ میری ویکسینیشن نہیں کر یں گے میں آپ کے کمرے سے باہر نہیں جا ؤں […]