×

جب بادشاہ نے حضرت زکریا ؑ کے پیچھے اپنی فوجیں دوڑائیں تو حضرت زکریاؑ نے ایک درخت سے التجا کی مجھے پناہ دو

بخت نصر بادشاہ ابتداء میں نہایت نیک بخت اور صالح تھا حضرت زکریا علیہ السلام اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کی نہایت اطاعت کرتا تھا۔اتفاقاً اس نے ایک عورت سے نکاح کیاجس کے ہمراہ ایک نہایت حسین و جمیل لڑکی پہلے شوہر سے تھی۔ جب وہ لڑکی سن بلوغت کو پہنچی تو بادشاہ اس کی […]